امن عالم ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

عالمی برادری اس معاملہ پہ سنجیدگی سے لےنوٹس
یہ اختلاف امن عالم کو پوری طرح کر سکتا ہے تباہ

دفاع پاکستان ہماری تو‘دفع پاکستان‘خواہش دشمن
ایسی صورت میں دشمنوں سے کیسے ممکن ہو نباہ

Rate it:
Views: 635
25 Aug, 2018
More Political Poetry