سنو
Text size

سنو
اس طرح نہیں کرتے
بنا کسی خطا کے
ایسی سزا نہیں دیتے
کسی سے زندگی چھین نہیں لیتے
کہ
کسی سے ایسے روٹھ نہیں جاتے

سنو
اس طرح نہیں کرتے
بنا کسی خطا کے
ایسی سزا نہیں دیتے
کسی سے زندگی چھین نہیں لیتے
کہ
کسی سے ایسے روٹھ نہیں جاتے