سوالات

Poetارشد ارشی Submitted byMuhammad Arshad Qureshi (Arshi)
Text size

جیتے رہے تو لوگ شب و روز کرتے رہے سوال
مرگئے تو لوگ پوچھتے رہے کس کو کیا دے گیا

اتارا گیا قبر میں تو پھر فرشتوں نے کیا سوال
آ تو گیا ہے تو یہاں اب بتا لایا ہے ساتھ کیا
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

More Life Poetry

Copied