سونے نہیں دیتا

Poet: Sts Zaidi By: Syed Taimoor Ali Zaidi, KARACHI

اک کرب وفا مسلسل مجھے سونے نہیں دیتا
دل صبر کا عادی مجھے رونے نہیں دیتا

میں اس کا ہوں یہ راز تو وہ جان گیا ہے
وہ کس کا ہے احساس یہ ہونے نہیں دیتا

Rate it:
Views: 2021
20 Jun, 2009
More Sad Poetry