سوچ

Poet: Aqib Waqas By: AQIB WAQAS , Gujrat

میرے مولا اس قدر مجھے اپنا عشق دے
تیری محبت کے اثر سے شاعر بن جاوٰں

جس مقصد کے لےء تو نے پیدا کیا مجھے
تو فیق دے مجھ کو تیرا بندہ بن جاؤں

تیری مخلوق نے تو بس دکھہ دئے مجھ کو
پھر بھی دل چاہتا ہے مسیھا بن جاؤں

مجحے اپنابنا لے یہی ہے دل کا جنون
تیرے عشق میں پاگل مجنوں بن جاؤں

یا رب تجھ سے دنیا کا مال نہیں مانگا
میں بھی تیری رحمت کا حصہ دار بن جاؤں

Rate it:
Views: 579
10 Feb, 2012
More Life Poetry