سپنے دیکھو
Poet: نوید رزاق بٹ By: نوید رزاق بٹ, سویڈنسپنے دیکھو
پَر اپنے دیکھو
گھر گھر کی چھوڑو
گھر اپنے دیکھو
جھکنے نہ پائیں
سر اپنے، دیکھو
اشکوں سے سینچو
تھر اپنے دیکھو
افلاک تمھارے
پر اپنے دیکھو
More Life Poetry
سپنے دیکھو
پَر اپنے دیکھو
گھر گھر کی چھوڑو
گھر اپنے دیکھو
جھکنے نہ پائیں
سر اپنے، دیکھو
اشکوں سے سینچو
تھر اپنے دیکھو
افلاک تمھارے
پر اپنے دیکھو