Add Poetry

سکھایا ہے اس نے پیار کرنے کا ڈھنگ

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

سکھایا ہے اس نے پیار کرنے کا ڈھنگ
اس کی باتوں میں چھپا ہے چاہت کا رنگ

جھڑتے ہیں پھول اس کی باتوں سے
ملتی ہے جینے کی تمنا اور پیار کی امنگ

کر دیا ہے اس نے بے چین ہم سے مل کر
ہو رہے ہیں اس کی ادائوں سے دھنگ

ادھوری ہے زندگانی اس کے بغیرہماری
کیا خوبصورت ساتھ ہے اس کا ہمارے سنگ

Rate it:
Views: 425
17 Mar, 2013
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets