Add Poetry

سہولت کاری ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بیرونی عناصر سہولت کاری بنا حملہ آورنہیں ہوتے
انکے معاون ابتک ہماری ہی صفوں میں چھپے ہیں

اندرونی تعاون سےحوصلے بڑھتے ہی رہے انکے
حملہ کرنےسے وہ پہلے رکے نہ اب تک رکے ہیں
 

Rate it:
Views: 315
01 Dec, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets