رہنمائی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بالادست ‘آرمی ایکٹ‘ہےکہ دستور پاکستان کا
یہ بات آجتک کیوں رکھی گئی صیغہ راز میں

ہمارا آئین تہتر مرہون منت ہے مسلح افواج کا
کہ کرتا ہےرہنمائی فوج کی یہ کسی اندازمیں
 

Rate it:
Views: 391
30 Nov, 2017
More Political Poetry