شاداب سے چہرے کو میں نے بگڑتے دیکھا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

شاداب سے چہرے کو میں نے بگڑتے دیکھا
مایوسی کو آنکھوں میں یوں سمیٹتے دیکھا

زندگی سے نہ خوش بے ذار مرتے دیکھا
وہ سب کچھ میں نے اسے کرتے دیکھا

Rate it:
Views: 379
29 Jan, 2013
More Life Poetry