میرری شاعری اک درد ہے
کہیں سوز ہے گداز بھی ہے
اک جینے کی تمنا ہے کچھ
کچھ موت کا راز بھی ہے
اک ہستی ہے ہستی بستی ہے
دنیا کے رنگوں کا ساز بھی ہے
میرے الفاظ ہیں جزبات مرے
تیری زندگی کی غماز بھی ہے
نہیں یہ فقظ دیوانے کی بڑ ،احمد
یہ حقیقت حیات ، محرم راز بھی ہے