شام
Poet: tayyaba afzal By: tayyaba , lahoreانگار بنے آ شام جلتا ہے تن بدن
کدھر کو جائیں کہاں کریں قیام
کیسے کہیں کہ تم نہ تھے مہربان
کہ دغا دیتی ہیں اپنی ہی سوچیں اپنے ہی آرمان
More Sad Poetry
انگار بنے آ شام جلتا ہے تن بدن
کدھر کو جائیں کہاں کریں قیام
کیسے کہیں کہ تم نہ تھے مہربان
کہ دغا دیتی ہیں اپنی ہی سوچیں اپنے ہی آرمان