شاہوں کے بھیس میں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

کہنے کو جمہوریت ہے ! شاہوں کے بھیس میں
اُس قیدی کو نکالو ! جسے عوام کہتے ہیں

Rate it:
Views: 209
23 Jul, 2024
More Life Poetry