شاید اس کے آنے کی خبر آ جائے

PoetJamil Hashmi Submitted byJamil Hashmi
Text size

شاید اس کے آنے کی خبر آ جائے
شاید باد صبا اس طرف بھی آ جائے

اڑان ہم بھی بھر لیتے اونچی افق پر
کاش ہمیں بھی اڑنے کا ہنر آ جائے

کاٹ رہے ہو کیوں شجر جنگل کے
کہیں کوئی پنچی لوٹ کر نہ آ جائے

توڑ دو آئینہ نفرت کا اپنے دل سے
کہیں اپنا ہی چہرہ نظر نہ آ جائے

نہ جلائے نائو ساحل پر پہنچ کر
کہیں پھر نہ درپیش سفر آ جائے
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

More Life Poetry

Copied