شرینی

Poet: maqsood hasni By: maqsood hasni, kasur

شہد کی مکھی سے پوچھا
کلیوں کا رس تم چوستی ہو کیوں
بولی
تیرے طرز تکلم کی
شرینی کے لیے

Rate it:
Views: 483
20 Jan, 2014
More Life Poetry