شکوہ کناں
Poet: Shama Ansari By: Shama, Gujranwalaہم نے سوچا تھا کسی اجنبی لمحے میں
جو بچھڑوں گے تو شکایت بھی کرو گے
مگر! یہ جانا ہے آج ہی ہم نے تم سے کہ
غیر تو کبھی شکوہ کناں نہیں ہوتے شمع
More Sad Poetry
ہم نے سوچا تھا کسی اجنبی لمحے میں
جو بچھڑوں گے تو شکایت بھی کرو گے
مگر! یہ جانا ہے آج ہی ہم نے تم سے کہ
غیر تو کبھی شکوہ کناں نہیں ہوتے شمع