شہید بالاچ مری تجھے ہم سلام کرتے ہیں
اپنی ہر دعا تیرے نام کرتے ہیں
تو زندہ ہے ہمارے دلوں میں تحریک کی صورت
آج ہم دشمن کو تباہ کرنے کا اعلان کرتے ہیں
تو نے اپنی دھرتی ماں کا قرض اتارا ہے بالاچ
ہم پرنم آنکھوں سے تیری جرات کے قصے بیان کرتے ہیں
تو نے جلایا جو چراغ آزادی
اس کو ہواؤں سے بچانے کی کوشش صبح و شام کرتے ہیں