یہاں ضمیروں کی فروشی ہونے لگی ہے

Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, Lasbela

یہاں ضمیروں کی اب فروشی ہونے لگی ہے
فروشی باطن میں بھی تو نفرت بونے لگی ہے

بچے غریبوں کے برہنہ گھومتے ہیں سارے
یہ حال دیکھا تو روح بھی میری رونے لگی ہے

یہ قتل غارت تو عام سے عام تر ہوئے ہیں
کہاں ہیں منصف کیوں عدالتے سونے لگی ہے

Rate it:
Views: 473
09 Nov, 2009
More Political Poetry