صدائے جرس ہے، آگے بڑھو تم کہیں مشعلوں کو بجھانا نہیں ہے ابھی سنگ میل اس سفر میں بہت ہیں نظر منزلوں سے ہٹانا نہیں ہے