ملک پاکستان کا ہو اب کون حکمراں قرعہ نکل نہ آئے کہیں میرے نام کا سر پہ بٹھائیں وہ یا دور پھینک دیں یہ قوم فیصلہ کرے،حق ہے عوام کا