آج کل میاں صاحب کی بیماری کے چرچے ہیں بیگم صاحبہ کی علالت کا ہےاب کسکو خیال قوم کے ذہنوں سے وہ محو کیسے ہو گئیں آخر انکی خیروعافیت کیوں بن چکی ضمنی سوال