پی،ٹی،آئی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سیاست میں گروہی بلیک میلنگ سےبچنےکے لئے
پی،ٹی،آئی اپنےہاتھ میں حلیف کاہاتھ لے کےچلے

حکومت سازی کے مشکل مراحل سے گزر تے ہو ئے
اب جماعت اسلامی کو بھی اپنےساتھ لے کےچلے

Rate it:
Views: 432
30 Jul, 2018
More Political Poetry