وطن کے محافظ ہی دلال نکلے اسکے بیچ دیا اپنی مان کو ضمیر فروشی میں سنا ہے کلمہ گو تھے دکھاوے کے مسلمان مگر کر بیٹھے ہیں سوداء گرم جوشی میں