بیچ کر ایمان

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, mirpurkhas

 بیچ کر وہ اپنا ایمان خوش ہے
ہوکر بے حس کتنا ناداں خوش ہے؟

ضمیر فروشی کو سیاست سمجھتا ہے
ضمیر فروشی پر اسد بے مان خوش ہے

Rate it:
Views: 636
04 Feb, 2023
More Political Poetry