آساں ہے دعوا عشق کا مشکل مگر ہے یہ اللہ کے رسول کے اسوہ پہ ہو عمل تیری تباہی کا ہے سبب خود تری ہی ذات طرزِ حیات اپنا مسلمان تُو بدل