ہم نے کبھی بھی کوئی کوشش سدھرنےکی نہیں کی تقدیر نے حالاں کہ اکثر و بیشتر ہم کو لگائے تماچے بعد سانپ کےگزرنے کےلاٹھی پیٹنے کے عادی ہیں گزشتہ سات عشروں سےیہی دیکھ رہےہیں تماشے