تیسری عالمی جنگ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اب بھی اگر سمجھی نہ گئی بات تو پھر ختم کہانی ہوگی
‘حملہ بہترین دفاع‘ کے تحت جارحانہ سوچ اپنانی ہوگی

تیسری عالمی جنگ کا دور دور کوئی امکان ہے ہی نہیں
صرف دہشت گردی رہےگی باقی مگر جنگ زبانی ہوگی

Rate it:
Views: 695
19 Nov, 2018
More Political Poetry