سارے‘کرپشن‘ کے سرخیل کر چکے مک مکا خودان داتا ہی جمہریت کی لٹیا ڈبونےوالے ہیں درون خانہ سازشی منصوبہ بندی ہوچکی مکمل یہاں بہت جلد نئے عام انتخابات ہونے والے ہیں