آپریشن رد الکرپشن ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

صوبہ کی آبادی کی اکثریت کو ہو قبول
سندھ کے،جسےتھےگورنرعشرت العباد

اک 'آپریشن ردالکرپشن'بھی ہونا چاہئے
جسطرح سےہورہا ہےآپریشن رد الفساد

Rate it:
Views: 547
14 Apr, 2017
More Political Poetry