عجیب صورتِ گریہ ہے میری آنکھوں میں

Poet: Ahsan Mirza By: Ahsan Mirza, Karachi

عجیب صورتِ گریہ ہے میری آنکھوں میں
گریں جو اشک تو دل اور ٹوٹ جاتا ہے

میرا نصیب میرے ہاتھ سے بنا تو مگر
خدا کے اذن پر پھر بھی یہ پھوٹ جاتا ہے

Rate it:
Views: 459
03 Aug, 2011
More Life Poetry