پاکستا نی قوم پرآ فتیں آتی رہیں ان گنت مسلسل دیکھےدنیا پھر بھی اس کا حوصلہ محفوظ ہے جان،مال،عزت آبرو محفوظ نہیں گرچہ فرد کی پانامہ لیک پرعدالت عظمہ کافیصلہ محفوظ ہے