ہونا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سلامتی قوم کی لےآئی ہے ہمیں ایسے موڑ پر
ہرملک دشمن کو منظر سےغائب ہونا پڑے گا

باہمی منافرت نےملک میں وہ گل کھلائے ہیں
من حیث القوم عصبیت سے تائب ہونا پڑے گا
 

Rate it:
Views: 453
13 Apr, 2017
More Political Poetry