خود اعتمادی کےساتھ راہ ترقی پہ سفر اپنا رکھو جاری جو کچھ بھی اندھی بہری دنیا بکتی ہےبکتی ہی رہے گی اس معاشرہ کوایمان واحتساب کی دولت سےکرو مالامال ورنہ جو عدم استحکام کی تلوار لٹکی ہے لٹکتی رہےگی