موجود تھی کھال ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

رواں صدی کےاوائل سے بیٹھ کر افغانستان میں
کیوں اپنے ملک میں ہمارا جینا کر رکھا ہے محال

گزشتہ صدی کےاختتام تک حالات تھےمعمول پر
نو گیارہ سےقبل ہمارےجسم پر موجود تھی کھال

Rate it:
Views: 615
10 Feb, 2018
More Political Poetry