عرش کی وہ پری نہیں انور
Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,Indiaعرش کی وہ پری نہیں انور
حور جیسا شباب لائی ہے
تھی ضرورت لباس کی لیکن
میری بیٹی نقاب لائی ہے
More Life Poetry
عرش کی وہ پری نہیں انور
حور جیسا شباب لائی ہے
تھی ضرورت لباس کی لیکن
میری بیٹی نقاب لائی ہے