حکومت ہر شہری کی جان ،مال وعزت وآبرو کی حفاظت کرے پابندی نہیں ہونی چاہئےکسی عاقل وبالغ کےملک سے خروج پر بہ اعتبار رنگ نسل زبان اور علاقہ گروہ بندی کی اجازت نہیں ورنہ بنا کر سیاسی جماعت پہنچاتے ہم اسےاس کے عروج پر