کھلواڑ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

اشتراکیت وجمہوریت یہودی ذہن کی تخلیق ہیں
نظام کےزیرسایہ دنیا میں سودی بیوپارہوتا ہے

بجائےانتخاب کےسیاسی عمل کی ہےیہ نمائش
اندرون سندھ ‘الیکشن‘کےنام پر کھلواڑ ہوتا ہے
 

Rate it:
Views: 347
04 Oct, 2020
More Political Poetry