عشق حقیقی
Poet: Sardar Ali Dervaish By: Sardar Ali, Dammam ( Chitral Pak)محبت ھوحقیقت میں مجازی چھوڑ دی ھم نے
انجانے ان رستوں سے گزرنا چھوڑ دی ھم نے
بھاروں کے گزرنے سے خزاں کا جب خیال آیا
تخیل سے بنے اس جال کو کھٹک سے توڑدی ھم نے
چراغوں کو جلا دینا کھی شام نہ ڈھل جائے
غضب کا شام گزرا کہ بجھانا چھوڑ دی ہم نے
فقیروں کی اداوں پہ بجا تنقید مت کرنا
خدارا۔یہ ادائیں کہیں سے مول لی ھم نے
ھمیں تم سے محبت ھے شکوہ نہ شکایت ھے لیکن
وہ احساس محبت کہئیں اور جو ڑ دی ھم نے
کتنا کٹھن ھے تبصرہ اس شام کا درویش
طوفانوں سے بچایا پر جھونکے میں چھوڑ دی ہم نے
this short poetry written after the death of my beloved mother I am not a poet but I tried to express my dedications as possible please rectify me and publish this one
I will post again and again.
Thanking You
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

MAZHAR IQBAL GONDAL