عشق مجازی

Poet: Akhlaq Ahmed Khan By: Akhlaq Ahmed Khan, Oman

 جو دھنس کر پکارا دلدل عشق مجازی میں
تو آہیں میری فلک تک گئی ہیں

پلٹ کے دیکھتاھوں تو یہ بھی نھیں کہہ سکتا
جہاں سے چلے تھے اب تک وھیں ھیں
 

Rate it:
Views: 665
26 Dec, 2013
More Sad Poetry