عشق نے تباہ کر دیا
Poet: قاسم علی مکھن شاہی By: Qasim Ali Makhan shahi, Distrct RYK. Sadiqabadاے عشق تیری کب سے ہوئی ہے ابتدا
اور یہ بھی بتا دے کہ کب ہوگی انتہا
جسے ہوئی ہے تو سب برباد ہوئے ہیں
کیا اس کے سوا تیرا کوئی اور بھی کام ہے
More Sad Poetry






