جس نے انداز فقیری میں سیاست کر کے منتشر قوم کے جذبات کئے ہیں قابو جس نے بھٹکے ہوئے لوگوں کو کیا ہے یکجاء متحد ہو کے وہ قائد کے بنے ہیں بازو