بادشاہ گر

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

پھنس گئے ہیں بادشاہ گر مشکلوں کے درمیاں
جمہوریت لگنے لگی انکو بلائے ناگہاں

اب وہ نکلے اک نیا ٹکسال کرنے کو تلاش
کھوٹے سکے دو پرانے چلتے جب دیکھے یہاں

Rate it:
Views: 648
21 Apr, 2011
More Political Poetry