Add Poetry

عقل کے اکثر اندھے ہیں ۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

بےحس ہےیہ قوم ہماری الٹےسیدھے دھندے ہیں
بات کوئی گر ان سے پوچھو اچکاتے یہ کندھے ہیں

چلتے پھرتے کئی ملیں گے تمکو یہاں آنکھوں والے
انکو اگر نذدیک سےدیکھو عقل کے اکثر اندھے ہیں

Rate it:
Views: 415
09 Jan, 2013
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets