عنایت

Poet: Sabeenirshad By: Sabeenirshad, Karachi

کسی کی طلب نے گناہ گار بنادیا
کسی کی وفائی نے وفادار بنادیا

ہم تو بے مول تھے اس دنیا میں
کسی کی محبت نے انمول بنا دیا

Rate it:
Views: 535
12 Sep, 2020