غیروں میں ہے جو شاد اسے عید مبارک جس کو نہیں ہم یاد اسے عید مبارک معصوم سے ارمانوں کی معصوم سی دنیا جو کر گیا برباد اسے عید مبارک