عید کا دن

Poet: ZUBI rana By: zubi, SHAHKOT

نئے کپڑے بدل کے جائوں کہاں
اور بال بنائوں کس کے لئے

وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا
اب باہر جائوں کس کےلئے

نئے کپڑے بدل کے جائوں کہاں
اور خود کو سجائوں کس کے لئے

وہ شخص تو مجھ کو چھوڑ گیا
اب عید منائوں کس کے لئے

Rate it:
Views: 536
31 Aug, 2011
More Sad Poetry