عید آئی اور چلی بھی گئی عجب ہے یہ دوری اب کی بار پھر انتظار کروائے گی ہر بار کی طرح اب کی بار بھی یونہی گزر جائے گی ہم تو پہلے ہی تنہا تھے اب کی بار پھر چاند رات یونہی گزر جائے گی کیا ہر بار کی طرح عید پھر آئے گی اور چلی جائے گی