دفاع وطن ہم وطنوں کی ہونی چاہئےاولین ترجیح چہارسمت تفکّروتدبّر کےہی اب تیر چلنےچاہئیں سودی قرضوں کےدلدل میں ملک کو ڈبو دینےپر ملزموں پرغدّاری کے مقدمات بھی چلنے چاہئیں