Add Poetry

غلطیوں پہ غلطیاں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بقاء وسلامتی ہمارے لئے بنی ہوئی ہےمسئلہ
کیوںکہ غلطیوں پہ غلطیاں ہم کرتے رہے ہیں

الله نےہر نعمت سےہمیں کررکھا تھا سرفراز
پھر بھی امداد پر غیروں کی ہم پلتےرہے ہیں

Rate it:
Views: 300
06 Mar, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets