یرغمال ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ملک پر حکمرانی کےمزےلے رہےہیں وہی
جنہوں نے جائز و نا جائز مال بنا رکھا ہے

حلال وحرام میں تمیز ان کی نظر میں نہیں
کتنی مافیاؤں نے ہمیں یرغمال بنار کھا ہے

Rate it:
Views: 472
07 Mar, 2018
More Political Poetry